1

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس چھپانے اور تبدیل کرنے والوں کی شامت آگئی

News Discuss 
لاہور میں جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے جبکہ سیف سٹی کی مدد سے جعلی نمبر پلیٹس، بلیک لسٹڈ گاڑیوں، نامکمل دستاویزات اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ https://www.24urdu.com/21-Nov-2026/192645

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story