1

شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی کی منظوری : چینی کی برآمد پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

News Discuss 
پاکستان کے شوگر سیکٹر میں تاریخی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تمام صوبوں کا شوگر ڈی ریگولیشن پالیسی پر عملدرآمد کے لیے متفقہ اتفاق کیا گیا ۔ ملک بھر میں چینی کی بین الصوبائی نقل و حرکت کو آسان بنایا جائے گا۔شوگر ملیں مارکیٹ کی طلب اور حالات کے مطابق اپنی پیداوار کے فیصلے کر سکیں گی۔ https://www.city42.tv/24-Nov-2026/222245

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story