1

بادامی باغ پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث ماں اور بیٹی گرفتار

News Discuss 
لاہور میں بادامی باغ پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ماں اور بیٹی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 110 بوتل شراب اور 10 لیٹر کھلی شراب برآمد کر لی۔ https://www.city42.tv/22-Nov-2026/221978

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story